شمال مشرقی فرنٹیئر ریلوے نے اِس سال یکم اپریل سے اکتوبر کے درمیان تک 74 خصوصی ٹرینیں چلائی ہیں۔ اس مدت کے درمیان شمال مشرقی فرنٹیئر ریلوے نے کُل 673 پھیرے لگائے، جس میں تقریباً 10 لاکھ مسافروں کو سہولت فراہم کی گئی۔ اس مدت کے دوران مسافروں کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے 8 اعشاریہ 83 لاکھ اضافی برتھ فراہم کی گئیں۔ x
Site Admin | October 23, 2024 10:02 PM