ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 9:32 PM

printer

شمال مشرقی ریاستیں حکومت کیلئے ایک ترجیح بن گئی ہیں: مرکزی وزیر

شہری ہوابازی اور شمال مشرقی ترقی کے مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ شمال مشرقی ریاستیں حکومت کیلئے ایک ترجیح بن گئی ہیں کیونکہ 65 برسوں میں پہلی مرتبہ، گزشتہ دس برسوں کے دوران ریل، سڑک اور فضائی خدمات کو جدید بنایا گیا ہے اور اُن میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آج چنئی میں روڈشو کا افتتاح کرنے کے بعد اپنی تقریر میں وزیرموصوف نے واضح کیا کہ اگلی دہائی میں، شمال مشرقی ریاستیں تبدیلی کے ایک سفر سے گزریں گی جس سے پوری دنیا کیلئے تیز رفتار ترقی پذیر ایکونظام فراہم ہوگا۔ وزیرموصوف نے کہا کہ مرکزی حکومت نے خطے میں اقتصادی مواقع میں اضافہ کرنے کیلئے بہت سے پروجیکٹ تیار کئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں