شمالی وسطی ریلوے نے، کَل شام وِرنداوَن کے نزدیک ایک مال گاڑی کے پٹری سے اُتر جانے کے بعد متھرا جنکشن کے راستے سفر کرنے والی ایک درجن سے زیادہ ٹرینوں کو کَل تک کیلئے منسوخ کردیا ہے۔ اِس حادثے کی وجہ سے بہت سی ٹرینوں کے راستے بھی تبدیل کئے گئے ہیں، جس میں وِرنداوَن اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے 25 ڈبّے پٹری سے اُترگئے۔ پٹریوں کی بحالی کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے اور شمالی وسطی ریلوے کے GM یو سی جوشی بتایا کہ پٹریوں کی مرمت کرنے میں کم سے کم 24 گھنٹے لگیں گے۔
Site Admin | September 19, 2024 9:47 PM
شمالی وسطی ریلوے نے، کَل شام وِرنداوَن کے نزدیک ایک مال گاڑی کے پٹری سے اُتر جانے کے بعد متھرا جنکشن کے راستے سفر کرنے والی ایک درجن سے زیادہ ٹرینوں کو کَل تک کیلئے منسوخ کردیا ہے۔
