ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 9:41 PM

printer

شمالی ریلوے کے چیف رابطہ عامہ افسر ہمانشو شیکھر اپادھیائے نے کہا ہے کہ کل رات نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر ہوئے بھگدر میں 18 افراد ہلاک اور 13 دوسرے لوگ زخمی ہوئے ہیں

شمالی ریلوے کے چیف رابطہ عامہ افسر ہمانشو شیکھر اپادھیائے نے کہا ہے کہ کل رات نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر ہوئے بھگدر میں 18 افراد ہلاک اور 13 دوسرے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ جناب اپادھیائے نے کہا کہ حادثے کی چھان بین کیلئے دو ممبران پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرنسپل چیف کمرشیل منیجر نرسِنگھ دیو اور پرنسپل چیف سیکیورٹی کمشنر پنکج گنگوار، کمیٹی کے ممبر ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں