شمالی ریلوے پریاگ راج میں مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے آج 93 سے زیادہ ٹرینیں چلا رہا ہے۔ کَل مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے پریاگ راج سے اور پریاگ راج کیلئے کُل 334 ٹرینیں چلائی گئی تھیں۔ شمالی ریلوے کے CPRO ہیمانشو شیکھر نے کَل بتایا کہ پریاگ راج میں سبھی آٹھ اسٹیشن مسافروں کی آسانی کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔×
Site Admin | February 11, 2025 3:36 PM
شمالی ریلوے پریاگ راج میں مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے آج تیرانوے سے زیادہ ٹرینیں چلا رہا ہے۔
