ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 23, 2024 10:49 PM

printer

شمالی بھارت کے علاقوں میں شدید سردی کے حالات جاری ہیں۔

شمالی بھارت کے علاقوں میں شدید سردی کے حالات جاری ہیں۔ جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، پنجاب اور     مدھیہ پردیش جیسی ریاستوں میں درجہ حرارت کافی نیچے ہے۔ اِن ریاستوں میں شدید بارش بھی ہو رہی ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے زیر اثر مذکورہ یاستوں کے کئی ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں