ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 9:33 AM | IMD weather

printer

شمالی بھارت میں، شدید سردی جاری ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ،     گِلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں، آئندہ چار پانچ دن کے دوران درجہئ حرارت میں، چار سے پانچ ڈگری سیلسئس، بتدریج کمی کا امکان ہے۔

محکمے نے، آج ہماچل پردیش کے الگ الگ علاقوں میں، گرج چمک کے ساتھ، شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

پنجاب، ہریانہ چنڈی گڑھ، دلّی اترپردیش، راجستھان، مغربی بنگال، سکِّم، بہار، جھارکھنڈ اور شمال مشرقی علاقوں میں اگلے دو دن تک، صبح اور رات کے وقت، گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے بتایا کہ شمال مغربی، وسطی اور مغربی بھارت میں اگلے تین چار دن کے دوران، کم سے کم درجہئ حرارت میں، کوئی خاص کمی نہیں آئے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں