ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:12 AM | Chess Rapid Blitz

printer

شطرنج میں نئے عالمی چیمپن D Gukesh  نے آئندہ ہونے والے فیڈے ورلڈ ریپڈ اور Blitz چیمپین شپ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

شطرنج میں نئے عالمی چیمپن D Gukesh  نے آئندہ ہونے والے فیڈے ورلڈ ریپڈ اور Blitz چیمپین شپ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

نام واپس لینے کی یہ پیش رفت عالمی شطرنج چیمپین شپ کے بعد ہوئی ہے جس میں انھوں نے Ding Liren  کے خلاف شاندار جیت حاصل کی تھی۔

بھارت کی نمائندگی ارجن اِریگیسی اور آر۔پراگنندا کریں گے۔ یہ مقابلہ نیویارک میں اس ماہ کی 26 سے 31 تاریخ کے درمیان منعقد ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں