آج صبح وادیئ کشمیر میں پہلگام اور بالتل دونوں راستوں سے سخت حفاظتی بندوبست کے دوران شری امرناتھ جی کیلئے سالانہ مقدس یاترا شروع ہوئی جو 52 روز تک جاری رہے گی۔ یہ یاترا 19 اگست کوShravan Purnima کے مبارک موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ نے یاترا کو خوش اسلوبی سے کرانے کے لیے سکیورٹی کا خاطر خواہ بندوبست کیا ہے۔
Site Admin | June 29, 2024 3:06 PM