ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 19, 2024 9:59 AM

printer

شاہراہوں سے متعلق بھارت کی قومی اتھارٹی NHAI  اُن گاڑیوں سے دوگُنا محصول وصول کرے گی

شاہراہوں سے متعلق بھارت کی قومی اتھارٹی NHAI  اُن گاڑیوں سے دوگُنا محصول وصول کرے گی، جن میں سامنے کی طرف FASTag چسپاں نہیں ہیں۔ اتھارٹی نے کہاہے کہ windscreen پر دانستہ طور پر FASTag نہ لگانے سے ٹول پلازہ مراکز پر غیر ضروری تاخیر ہوتی ہے، جس سے وہاں سے گزرنے والے لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں