ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 19, 2025 9:50 PM

printer

شالیمار باغ سے بی جے پی کی رکنِ اسمبلی ریکھا گپتا دلّی کی اگلی وزیرِ اعلیٰ ہوں گی

ریکھا گپتا دلّی کی اگلی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ آج شام نئی دلّی میں دلّی BJP قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد اُن کے نام کا اعلان کیا گیا۔ ریکھا گپتا نے حالیہ دلّی اسمبلی انتخابات میں شالیمار باغ سیٹ سے چناؤ جیتا تھا۔ انہوں نے 1992 میں دلّی یونیورسٹی کے دولت رام کالج میں ABVP کے ذریعے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا۔ وہ دلّی یونیورسٹی طلباء یونین کی صدر بنیں۔ ریکھا گپتا دلّی میں BJP مہیلا مورچا کی جنرل سکریٹری بھی رہ چکی ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں