انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ مقابلے میں متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں کھیلے گئے گروپ اے کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت نے جاپان کو 221 رَن سے ہرایا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 339 رَن بنائے۔ البتہ جاپان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 128 رَن ہی بناسکی۔ دوبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے ایک دیگر میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رَن سے ہرایا۔
Site Admin | December 2, 2024 9:32 PM