ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 21, 2024 9:39 PM

printer

سی پی آئی-ایم کے آزمودہ کار رہنما M M Lawrence کا آج طویل علالت کے بعد ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا

سی پی آئی-ایم کے آزمودہ کار رہنما M M Lawrence کا آج طویل علالت کے بعد ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 95 سال کے تھے۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور سرگرم سیاست ترک کرنے کے بعد زیادہ تر کوچی میں واقع اپنے گھر تک محدود تھے۔ وہ 1980 سے 1984 تک Idukki لوک سبھا حلقے سے رکنِ پارلیمنٹ رہے۔ وہ ورکروں کے حقوق کی پُرزور وکالت کیلئے مشہور تھے۔ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ Pinarayi Vijayan، اپوزیشن رہنما V.D. Satheesan اور دیگر شخصیات نے معروف کمیونسٹ لیڈر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں