ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 4, 2024 2:34 PM

printer

سی بی آئی نے کَل ترنمول چھاتر پریشد TMCP کے لیڈر ڈاکٹر اشیش پانڈے کو ادارے میں مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے

سی بی آئی نے کَل ترنمول چھاتر پریشد TMCP کے لیڈر ڈاکٹر اشیش پانڈے کو ادارے میں مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ اشیش پانڈے R G Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل کے سابق ساتھی سندیپ گھوس کا قریبی ساتھی ہے۔ اُنہیں کَل پوچھ تاچھ کیلئے CGO کمپلیکس میں واقع CBI ہیڈکوارٹر میں پیش ہونے کیلئے سمن جاری کیا گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ اُنہیں سمینار ہال کے ویڈیو Clips میں دیکھا گیا تھا جہاں آبروریزی کے بعد قتل کی گئی ڈاکٹر کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ CBI ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ R G Kar اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور بہیمانہ قتل کے معاملے میں اشیش پانڈے کے کسی تعلق کے امکان کا پتہ لگا رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں