September 3, 2024 10:15 AM

printer

سی بی آئی نے آر جی کر میڈیکل کالج اسپتال کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش کو مالی بے ضابطگی کے معاملے میں گرفتار کرلیا ہے۔

مغربی بنگال فوجداری قوانین میں ترمیم سے متعلق بل آج ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ مذکورہ بل کا مقصد ریاست میں آبروریزی، اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملات میں قصوروار افراد کی سزا بڑھانا ہے۔ مذکورہ بل کی رُو سے جنسی زیادتیوں کے معاملے میں خواتین اور بچوں کو اور زیادہ تحفظ فراہم کیا جا سکے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں