ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 21, 2025 9:29 PM

printer

سینسیکس میں 1200 پوائنٹس کی گراوٹ آئی ہے، نفٹی میں 300 سے زیادہ پوائنٹ کی کمی آئی

عالمی اور گھریلو عوامل کے سبب کم قیمت پر خرید و فروخت سے گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ آئی۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کیلئے محصول کے احکامات، تیسری سہ ماہی میں کم منافع اور غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی جانب سے مستقل فروخت کا بازاروں پر اثر رہا۔ 30 حصص والا بامبے اسٹاک ایکسچینج کا اشاریہ ایک ہزار 235 پوائنٹ یا ایک اعشاریہ 6 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 75 ہزار 838 پر بند ہوا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج نفٹی میں بھی 320 پوائنٹ یا ایک اعشاریہ تین-سات فیصد کی گراوٹ آئی اور یہ 23 ہزار 25 پر بند ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں