ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 23, 2024 2:48 PM

printer

سینسیکس اور نفٹی آج نئی بلندی پر پہنچے

ملک کے شیئربازاروں میں بامبے اسٹاک ایکسچینج کا Sensex اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی دونوں ہی آج  نئی بلندی پر پہنچ گئے۔ گزشتہ ہفتے امریکہ کے فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح میں کٹوتی کے بعد غیرملکی سرمایے کی آمد بڑھنے کی امید کے تناظر میں ایسا ہوا ہے۔

Sensex آج صبح کاروبار شروع ہونے پر 84 ہزار 651 کی سطح پر تھا جو بعد میں 230 پوائنٹ کے اچھال کے ساتھ 84 ہزار 881 پوائنٹ تک پہنچ گیا جوکہ ایک ریکارڈ ہے۔

اِسی طرح نفٹی بھی کاربار شروع ہونے کے وقت 25 ہزار 872 کی سطح پر تھا اور بعد میں 53 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 25 ہزار 926 پر پہنچ گیا جو اب تک کا سب سے زیادہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں