سینئر آئی ایس افسر گووند موہن کو آج نیا مرکزی داخلہ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اجے کمار بھلاّ کی جگہ لیں گے، جن کی مدت اِس مہینے کی 22 تاریخ کو ختم ہورہی ہے۔ 1989 بیچ کے IAS افسر جناب موہن، فی الحال ثقافت کی وزارت میں سکریٹری ہیں۔ کابینہ کی تقرریوں سے متعلق کمیٹی نے، اُن کے نام کو منظوری دی ہے۔ x
Site Admin | August 14, 2024 10:14 PM
سینئر آئی ایس افسر گووند موہن کو آج نیا مرکزی داخلہ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے
