September 3, 2024 10:18 AM

printer

سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اندرونِ ملک تیار سامان خریدنے کے زمرے کے تحت ہندوستان ایرونوٹکس لمیٹڈ سے ایس یو ۔تیس،  ایم۔کے۔آئی طرز کے ہوائی جہازوں کیلئے 240 ایرو انجن خریدے جانے کی منظوری دیدی ہے۔

سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی نے بھارتی ف ض ائی فوج کے Su-30 ایم۔کے۔آئی طرز کے ہوائی جہازوں کے لیے 240 ایرو انجن خریدے جانے کی تجویز منظور کرلی ہے۔ اندرونِ ملک تیار سامان خریدنے کے زمرے کے تحت ہندوستان Aeronautics  لمیٹڈ سے 26 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت پر یہ ایرو انجن خریدنے کی منظوری دی گئی ہے۔

دفاع کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ ایرو انجن ایک سال بعد دستیاب ہو جائیں گے اور آٹھ سال کی مدت میں یہ عمل مکمل ہوجائے گا۔ یہ انجن ہندوستانAeronautics  لمیٹڈ کے Koraput ڈویژن میں تیار کیے جائیں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں