سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کا یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ آج ہی کے دن 1675 میں گرو تیغ بہادر جی نے مذہب، انسانی اقدار، نظریات اور اصولوں کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کردی تھی۔
گرو تیغ بہادر کی شہادت کو ہر سال شہیدی دِوس کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ x