ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 4, 2025 10:23 AM | Bihar Prakash Parv

printer

سکھوں کے دسویں اور آخری گرو، گرو گووِند سنگھ کے تین سو اٹھّاون ویں یومِ پیدائش کی تین روزہ تقریبات پرکاش اُتسَو آج صبح بہار کے پٹنہ شہر میں، تخت شری ہری مندر صاحب میں شروع ہوئیں۔

سکھوں کے دسویں اور آخری گرو، گرو گووِند سنگھ کے تین سو اٹھّاون ویں یومِ پیدائش کی تین روزہ تقریبات پرکاش اُتسَو آج صبح بہار کے پٹنہ شہر میں، تخت شری ہری مندر صاحب میں شروع ہوئیں۔ یہ جگہ خالصہ پنت گرو گووِند سنگھ کے بانی کی جائے پیدائش ہے۔

یہ تقریبات آج صبح تخت شری ہری مندر صاحب سے ایک جلوس کی شکل میں شروع ہوئیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں