سکِّم میں سورینگ ضلعے میں، اورگینِک مچھلیوں کی افزائش کی جا رہی ہے۔ یہ ملک کی پہلی اورگینِک ماہی پروری کا مرکز ہے۔ مویشیوں کی افزائش نسل اور ماہی پروری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے حال ہی میں اِس کا افتتاح کیا تھا۔ اِس طرح کے مرکز نے، ماحول کے اعتبار سے صحتمند ماہی پروری کے نظام پر توجہ دی گئی ہے اور نقصان دہ کیمیاوی مادّوں، اینٹی بائیوٹکِس اور جراثیم کُش دواؤں سے گریز کیا گیا ہے۔×
Site Admin | January 29, 2025 10:05 AM | Sikkim Organic Fishing
سکِّم میں سورینگ ضلعے میں، اورگینِک مچھلیوں کی افزائش کی جا رہی ہے۔
