August 18, 2024 9:36 PM

printer

سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ Tamang نے رکشابندھن کے ایک خصوصی پروگرام کے دوران نشہ مکت بھارت ابھیان کا آغاز کیا

سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ Tamang نے رکشابندھن کے ایک خصوصی پروگرام کے دوران نشہ مکت بھارت ابھیان کا آغاز کیا۔ اِس کا اہتمام آج گینگٹاک میں Shakti Kund میں Brahma Kumaris کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اِس مہم کا مقصد منشیات سے پاک معاشرہ قائم کرنا ہے۔ اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے نشہ مکت بھارت ابھیان کو روز مرہ کی زندگی سے منسلک کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انھوں نے ہر ایک سے زور دے کر کہا کہ وہ منشیات کے خطروں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے ایک ساتھ مل کر کام کریں اور اس کے خلاف لڑائی میں سرگرمی سے حصہ لیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں