ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2024 9:53 PM

printer

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں، الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے اور امید ہے کہ یہ فروخت 2030 تک سالانہ ایک کروڑ تک پہنچ جائے گی

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں، الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے اور امید ہے کہ یہ فروخت 2030 تک سالانہ ایک کروڑ تک پہنچ جائے گی۔ نئی دلّی میں آج بھارتی آٹو موبیل مینوفیکچررس کی سوسائٹی کے 64 وِیں کانفرنس SIAM سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے بتایا کہ ملک میں تقریباً 30 لاکھ الیکٹرک گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔
اس موقع پر بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ بھارت کی آٹو موبیل صنعت، سب سے تیزی سے ترقی کرتے ہوے شعبوں میں سے ایک ہے، جس کا بھارت کی معیشت میں 6 اعشاریہ 8 فیصد حصہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں