ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 10:16 AM | Gadkari Road Safety

printer

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پورے بھارت میں، ڈرائیوروں کی تربیت کے اداروں DTIs کی ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پورے بھارت میں، ڈرائیوروں کی تربیت کے اداروں DTIs کی ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اِس اسکیم کے تحت، DTIs قائم کرنے کے لیے ترغیبات، اور ٹیسٹنگ کے خودکار اسٹیشنوں اور DTIs کے مربوط بنیادی ڈھانچے کے لیے اضافی ترغیبات فراہم کی جائیں گی۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں ہُنرمند ڈرائیوروں کی کمی ہے اور حکومت، ملک میں ڈرائیونگ کے مزید تربیتی مرکز قائم کرنا چاہتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں