ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 9, 2024 2:46 PM

printer

سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک

بہار کے بیگوسرائے ضلع میں FCI پولیس اسٹیشن کے علاقے میں آج صبح ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور دیگر چار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ بیگو سرائے میں رتن چوک کے قریب قومی شاہراہ 31 پر یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک کار ایک آٹو رکشہ سے ٹکراگئی۔ آٹو رکشہ میں سوار سبھی مسافر ہلاک ہوگئے، جو بیگو سرائے سے Hathidah جنکشن جارہے تھے۔ بیگو سرائے کے مقامی اسپتال میں چار زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں