ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 9:59 PM

printer

سڑک آمد ورفت اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ایتھنول حیاتی ایندھن کے 400 پمپ قائم کئے جارہے ہیں

سڑک آمد ورفت اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ایتھنول حیاتی ایندھن کے 400 پمپ قائم کئے جارہے ہیں۔ وہ نئی دلّی میں آج بھارتی صنعت کی کنفیڈریشن کی جانب سے منعقدہ حیاتی توانائی سمٹ 2024 سے خطاب کر رہے تھے۔ وہاں موجود افراد سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ حکومت تین مختلف آٹوموبائل برانڈس کے ذریعے Flex انجن والی گاڑیوں کا افتتاح کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ وزیر موصوف نے Waste کو الگ الگ کرنے کی ضرورت کو بھی اجاگر کیا تاکہ حیاتی ایندھن جیسے CNG، ایتھنول اور دیگر کے علاوہ Methane کی صورت میں اُن کا تحفظ کیا جاسکے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ حیاتی ملک میں اقتصادی اعتبار سے قابل جواز ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں