سپریم کورٹ نے آسام میں تارکینِ وطن کو بھارتی شہریت فراہم کرنے کے 1955 کے شہریت قانون کی دفعہ 6A کی آئینی حیثیت کو ایک کے مقابلے چار کی اکثریت سے برقرار رکھا ہے۔ سال 1985 میں متعارف کرائے گئے آسام سمجھوتے میں یہ گنجائش فراہم کی گئی تھی تاکہ آسام میں مخصوص تارکینِ وطن کو شہریت فراہم کرنے کیلئے لائحہ عمل طے کیا جاسکے۔ x
Site Admin | October 17, 2024 10:26 PM