July 22, 2024 9:21 PM

printer

سپریم کورٹ نے آج IIT دلّی کو کہا ہے کہ وہ ماہرین کا ایک پینل تشکیل دیں، جو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے اُس فیصلے پر اپنی رائے پیش کرے

سپریم کورٹ نے آج IIT دلّی کو کہا ہے کہ وہ ماہرین کا ایک پینل تشکیل دیں، جو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے اُس فیصلے پر اپنی رائے پیش کرے کہ NEET-UG امتحان میں فزکس کے ایک سوال کے دو صحیح جواب ہو سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ماہرین کی ٹیم سے کہا ہے کہ وہ اپنی تجویز کل 12 بجے تک عدالتِ عالیہ کو پیش کرے۔ سپریم کورٹ NEET-UT امتحان میں مبینہ طور پر بے ضابطگیوں سے متعلق عرضداشتوں پر سماعت کر رہی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں