September 16, 2024 9:29 PM

printer

سپریم کورٹ میں RG Kar میڈیکل کالج معاملے کی سماعت کَل بھی جاری رہے گی

سپریم کورٹ میں RG Kar میڈیکل کالج معاملے کی سماعت کَل بھی جاری رہے گی۔ عدالت عالیہ نے کولکاتہ کے RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں پچھلے مہینے ایک جونیئر ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے معاملے میں از خود سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تین ججوں کی ایک بینچ، جس کی صدارت بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کریں گے، تحقیقات کے مرکزی بیورو CBI کی تازہ ترین رپورٹ پر غور کرے گی۔ CBI نے ہفتے کو آبروریزی اور قتل معاملے کے سلسلے میں RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش اور Tala پولیس اسٹیشن کے آفیسر-اِن-چارج ابھیجیت منڈل کو گرفتار کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں