ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 3, 2024 2:36 PM

printer

سُگمیہ بھارت ابھیان جو قابل رسائی مہم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آج اپنے 9 سال مکمل کررہا ہے

سُگمیہ بھارت ابھیان جو قابل رسائی مہم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آج اپنے 9 سال مکمل کررہا ہے۔ یہ ایک انقلابی پہل ہے جس کا مقصد معذور افراد کے لیے قابل رسائی اور شمولیت پر مبنی بھارت بنانا ہے۔یہ مہم معذور افراد کے لیے بنیادی ڈھانچے میں بہتری، ٹرانسپورٹ اور عوامی مقامات پر اُن کی پہنچ کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ دویانگ افراد کی ضروریات اور ان کے حقوق سے متعلق بیداری پیدا کرنے پر بھی توجہ مرکوز کرتی ہے۔ اس مہم نے لاکھوں دویانگ افراد کے لیے قابل رسائی پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی اقدامات کئے ہیں، جس سے انہیں اپنی زندگی عزت اور وقار سے گذارنے کا موقع ملا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں