July 17, 2024 2:38 PM

printer

سویڈش اوپن ٹینس میں کل مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے سُمت ناگل کا مقابلہ ارجنٹینا کے Mariano Navone سے ہوگا

سویڈش اوپن ٹینس میں کل مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے سُمت ناگل عالمی درجہ بندی میں 36 ویں پوزیشن کے کھلاڑی ارجنٹینا کے Mariano Navone کا سامنا کریں گے۔ کل ایک مقابلے میں ناگل نے سویڈن کے Elias Ymer کو چھ-چار، چھ-تین سے ہرا دیا تھا۔

اسی دوران ناگل، حالیہ ATP درجہ بندی میں مردوں کے سنگلز میں 68 ویں مقام پر آگئے ہیں، جو اُن کے کیریئر کی سب سے بہترین پوزیشن ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں