July 20, 2024 9:39 PM

printer

سویڈش اوپن ٹینس میں مردوں کے سنگلز فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ،Nuno Borges سے ہوگا

سویڈش اوپن ٹینس میں کل مردوں کے سنگلز فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ، Nuno Borges سے ہوگا۔
آج سویڈن کے شہر Bastad میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں ساتویں نمبر کے کھلاڑی پرتگال کے Nuno Borges نے ارجنٹینا کے Thiago Agustin Tirante کو چھ-تین اور چھ-چار سے ہرا دیا۔
اِس سے پہلے اسپین کے رافیل نڈال، کروشیا کے Duje Ajdukovich کو چار-چھ، چھ-تین اور چھ-چار سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں