ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 2, 2025 9:32 AM | Sudan RSF Killed

printer

سوڈان میں راجدھانی خرطوم کے شمال میں واقع Omdurman شہر کے ایک کھلے بازار پر Paramilitary Rapid Support Forces  (RSF) کی جانب سے گولہ بارے میں کم از کم 54 شہری مارے گئے۔

سوڈان میں راجدھانی خرطوم کے شمال میں واقع Omdurman شہر کے ایک کھلے بازار پر Paramilitary Rapid Support Forces  (RSF) کی جانب سے گولہ بارے میں کم از کم 54 شہری مارے گئے۔ RSF نے کَل Sabrein مارکیٹ پر یہ حملہ کیا تھا جس میں ڈیڑھ سو زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ مغربی Omdurman سے یہ گولہ باری کی گئی تھی، جہاں RSF کا قبضہ ہے اوراس میں ڈرونز کا استعمال کیا گیا تھا۔ RSF نے اس واقعے پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیاہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں