ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 11:24 AM | Sudan Killed

printer

سوڈان میں، توپوں کی گولہ باری سے کم از کم 45 سویلین ہلاک اور 28 دیگر زخمی ہوگئے۔

سوڈان میں، توپوں کی گولہ باری سے کم از کم 45 سویلین ہلاک اور 28 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ گولہ باری پیرا ملٹری رپیڈ سپورٹ فورسز کے ذریعے شمالی دارفر ریاست اَلفاشر کی راجدھانی پر کیے گئے ہیں۔

سوڈان کی فوج نے کَل بتایا ہے کہ اِس گولہ باری میں اَلفاشر کے جنوبی سیکٹر میں نزدیکی مکینوں کو نشانہ بنایا گیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں