ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 9:48 AM | GMS Discontinedd

printer

سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم  GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔

سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم  GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔

وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سلسلے کو سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم کی کارکردگی پر غوروخوض اور مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات کے پیشِ نظر ختم کیا گیا ہے۔

وزارت نے یہ بھی کہا ہے کہ GMS کے تحت بینکوں کے ذریعے مختصر مدت کے بینک ڈیپازٹس، انفرادی بینکوں کی شرائط پر جاری رہیں گے۔ یہ شرطیں اُن کے اپنے جائزوں پر مبنی تجارتی امکان کے مطابق ہوں گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں