September 6, 2024 9:30 PM

printer

سونے کا تمغہ جیتنے والے تیر انداز ہروِندر سنگھ اور تیز دوڑنے والی ایتھلیٹ Preethi Pal اتوار کو پیرس پیرالمپکس کھیلوں کی اختتامی تقریب کے دوران ملک کا جھنڈا لے کر آگے آگے چلیں گے

سونے کا تمغہ جیتنے والے تیر انداز ہروِندر سنگھ اور تیز دوڑنے والی ایتھلیٹ Preethi Pal اتوار کو پیرس پیرالمپکس کھیلوں کی اختتامی تقریب کے دوران ملک کا جھنڈا لے کر آگے آگے چلیں گے۔ ہروندر نے پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی تیر انداز بن کر تاریخ رقم کی ہے جبکہ پریتی نے پیرالمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بن کر تاریخ رقم کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں