سوفٹ ٹینس میں بھارت کی تنوشری پانڈے نے چین کے Jingshan میں عالمی سوفٹ ٹینس چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ وہ کَل اکیس سال سے کم عمر کی خواتین کے انفرادی سنگلز کے فائنل میں چینی تائپے کی Chiang Min Yu سے تین-چار سے ہار گئی تھیں۔
اِس سے پہلے تنوشری نے سیمی فائنل میچ میں اپنی جاپانی حریف کو چار تین سے شکست دی تھی۔