سن 1971 کی جنگ میں پاکستان پر بھارت کی فتح کو یاد کرتے ہوئے، آج وجئے دِوس کے موقع پر ملک اپنے شہیدوں کو یاد کررہا ہے۔ اس جنگ کے خاتمے پر مشرقی پاکستان، بنگلہ دیش کی حیثیت سے ایک علیحدہ ملک بنا تھا۔ صدرِ جمہوریہ، نائب صدرِ جمہوریہ، وزیر اعظم اور وزیرِ دفاع نے آج 1971 کے جانباز فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Site Admin | December 16, 2024 9:47 PM