ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2024 9:35 PM

printer

سنسیکس ایک ہزار 17 اور نفٹی 50 دو سو 76 پوائنٹ کی کمی کے ساتھ بند ہوئے

بھارت کے شیئر بازار کے اشاریے میں اِس ماہ ہونے والیUS Fed میٹنگ سے قبل کی غیر یقینی صورتحال کے سبب لگاتار تیسرے سیشن میں کمی آئی۔ صبح سویرے کے کاروبار میں ملکی اشاریے، کمی کے رجحان کے ساتھ کھلے۔ دن بھر یہی رجحان رہا۔ بالآخر Sensex ایک ہزار 17 پوائنٹ یا ایک اعشاریہ دو چار فیصد کی کمی کے ساتھ 81 ہزار 184 پر اور نفٹی 276 پوائنٹ یا ایک اعشاریہ ایک فیصد کی کمی کے ساتھ 24 ہزار 869 پر بند ہوا۔