ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 20, 2024 9:20 PM

printer

سنسیکس اور نفٹی مضبوط عالمی اشاریے کے درمیان نئی اونچائی تک پہنچ گئے

عالمی سطح پر مستحکم اشاریے کے دوران آج بھارت کے شیئر بازار اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سینسیکس ایک اعشاریہ 6 فیصد یا ایک ہزار 359 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 84 ہزار 544 پر بند ہونے سے پہلے 84 ہزار 694 کی نئی بلندی تک پہنچا۔ اسی دوران نفٹی فِفٹی کے اشاریے میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ نفٹی فِفٹی، کاروبار کے اختتام پر 25 ہزار 790 پر بند ہونے سے پہلے 25 ہزار 849 پر پہنچا۔ نفٹی کے اشاریے میں ایک اعشاریہ 4 فیصد یا 375 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں