ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 9:32 PM

printer

سنجے ملہوترہ بھارتیہ ریزرو بینک کے اگلے گورنر ہوں گے

سنجے ملہوترا بھارتیہ ریزرو بینک کے اگلے گورنر ہوں گے۔ کابینہ کی تقرری سے متعلق کمیٹی نے اُن کے نام کو منظوری دی ہے۔ اُن کی تقرری اِس عہدے کیلئے تین سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے جو اِس مہینے کی 11 تاریخ سے شروع ہوگی۔ 1990 بیچ کے راجستھان کیڈر کے IAS افسر اِس وقت وزارت خزانہ میں ریوینیو سکریٹری کے طور پر خدمت انجام دے رہے ہیں۔ وہ شکتی کانت داس کی جگہ لیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں