ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

سماجی انصاف کے مرکزی وزیر مملکت رام داس آٹھوَلے نے کَل تلنگانہ کے سکندرآباد میں ذہنی طور پر معذور افراد کو بااختیار بنانے کے قومی ادارے (NIEPID) میں معذور افراد کو درس و تدریس سے متعلق اشیاء تقسیم کیں۔ 

اِس موقع اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت معذور افراد کی بہبود کے تئیں عہد بستہ ہے اور معذور افراد کے فائدے کے لیے مختلف خصوصی اسکیموں کے ذریعے کام کر رہی ہے۔ انھوں نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ مرکز سکندرآباد کے NIEPID کو سبھی ضروری مدد فراہم کرے گی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ادارے کے طلبا کو بہتر سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں