سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے نئی دلّی میں پردھان منتری ’انوسوچت جاتی Abhyuday یوجنا‘ PM-AJAY کے لیے تشکیل دی گئی مرکزی مشاورتی کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں، اسکیم کی پیش رفت کا جائزہ لینے اور ملک بھر میں درج فہرست ذاتوں کی برادریوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے مقصد سے حکمتِ عملی وضع کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ڈاکٹر وریندر کمار نے اسکیم کے نفاذ پر تفصیلی تبادلہئ خیال کیا اور PM-AJAY اسکیم کے مقاصد کو حاصل کرنے پر زور دیا۔ اس میٹنگ میں ریاستی کابینی وزیروں کے ساتھ ساتھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر عہدیداران اور درج فہرست ذاتوں کے قومی کمیشن کے چیئر پرسن نے شرکت کی۔×
Site Admin | February 9, 2025 9:33 AM | PM Ajay
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے نئی دلّی میں پردھان منتری ’انوسوچت جاتی Abhyuday یوجنا‘ PM-AJAY کے لیے تشکیل دی گئی مرکزی مشاورتی کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
