سری لنکا کے صدر Anura Kumara Dissanayake نے کل دیر رات پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔ تازہ پارلیمانی انتخابات اِس سال 14 نومبر کو منعقد ہوں گے۔
Site Admin | September 25, 2024 10:19 AM
سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔ اگلے پارلیمانی انتخابات 14 نومبر کو ہوں گے۔
