ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 15, 2024 2:42 PM

printer

سری لنکا کی برسراقتدار نیشنل پیپلز پاور نے، پارلیمانی انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل کی ہے

سری لنکا کی حکمراں پارٹی نیشنل پیپلز پاور NPP نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی سبقت حاصل کرلی ہے۔ بائیں بازو کے اتحاد نے 196 سیٹوں میں سے 141 سیٹیں جیتی ہیں۔ جس میں سے قومی فہرست کی 29 سیٹوں کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ Sajith Premadasa کی قیادت والی اہم اپوزیشن Samagi Jana Balawegaya، 35 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ جبکہ Ilankai Tamil Arasu Kadchi نے سات سیٹیں جیتی ہیں۔ New Democratic Front جس نے سابق صدر Ranil Wickremasinghe کے ساتھ اتحاد کیا ہے، کو بھاری نقصان لگا ہے کیونکہ وہ صرف تین سیٹیں ہی جیت سکی ہیں۔

تقریباً 65 فیصد لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں