ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 3:49 PM

printer

سری لنکا میں مقامی اداروں کے انتخابات اپریل میں ہوں گے۔

سری لنکا میں مقامی اداروں کے انتخابات اپریل میں ہوں گے۔ کابینہ کے ترجمان ڈاکٹر Nalinda Jayatissa نے کَل نامہ نگاروں کو بتایا کہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اصل اپوزیشن پارٹیوں، یونائیٹڈ نیشنل پارٹی UNP اور Samagi Jana Balawegaya (SJB) نے آئندہ انتخابات ایک متحدہ محاذ کے طور پر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی حکومتی اداروں کے انتخابات مارچ 2022 سے ہونے تھے، جس کے تحت 340 مقامی کاؤنسل میں 8 ہزار 700 سے زیادہ نشستوں پر ممبران منتخب کئے جانے ہیں۔× 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں