ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 9:51 PM

printer

سری لنکا میں حکومت 2025 کی بجٹ تجاویز کی پیشکش کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

سری لنکا میں حکومت 2025 کی بجٹ تجاویز کی پیشکش کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِسے اِس برس نومبر میں پیش کیا جانا تھا۔ آنے والے پارلیمانی عام انتخابات کی وجہ سے اِسے ملتوی کیا گیا ہے۔ نوتشکیل شدہ حکومت پہلے 2025 کے ابتدائی چار مہینوں کیلئے اخراجات کا احاطہ کرنے کی غرض سے کھاتے سے متعلق ایک ووٹ پیش کرے گی اور پھر اِس کے بعد سال بھر کیلئے مکمل قومی بجٹ پیش کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں