سری لنکا میں، حکومت کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کل صدارتی سیکریٹریٹ میں منعقدہوگی۔ اس موقع پر صدرAnura-Kumara-Dissanayake بھی موجود ہوں گے۔مقامی میڈیا کی خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ صدر ایک 23 رکنی کابینہ تشکیل دینا چاہتے ہیں جبکہ وہ دفاع اور خزانے کے کلیدی قلمدان اپنے پاس رکھیں گے۔
خبروں کے مطابقHarini- Amara-Suriya Dr, کو پھرسے وزیراعظم مقرر کیا جانا طے ہے جبکہ Vijitha-Herath وزیرخارجہ کے طور پراپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔××