سرکردہ اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کا آج صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار کو، اُن کی حب الوطنی کی فلموں کیلئے بھارت کمار کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دہائیوں تک بھارتی سنیما کو اُن کے بیش بہا تعاون کیلئے، اُنہیں پدم شری اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا تھا۔ 1967 میں آئی فلم اُپکار، 1970 میں پورب اور پچھم اور 1981 میں کرانتی اُن کی کلاسیکی فلموں میں شامل ہیں۔×
Site Admin | April 4, 2025 9:33 AM | MANOJ KUMAR PASSED AWAY
سرکردہ اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کا آج صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔
